چھبیسویں دن کی دعا:

Mp3  video

 

 اے معبود! آج کے دن میری کوشش کو پسندیدہ قرار دے اس میں میرے گناہ کو معاف اور اس میں میرے عمل کو مقبول اور اس میں میرے عیب کو چھپا ہوا قرار دے اے سب سے زیادہ سننے والے۔

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ سَعْیِی فِیہِ مَشْکُوراً، وَذَ نْبِی فِیہِ مَغْفُوراً، وَعَمَلِی فِیہِ مَقْبُولاً،وَعَیْبِی فِیہِ مَسْتُوراً، یَا أَسْمَعَ السَّامِعِینَ ۔

Transliteration

ALLAAHUMMAJ-AL SA-EE FEEHI MASHKOORAA WA DANBEE FEEHI MAGHFOORAA WA AMALEE FEEHI MAQBOOLAA WA AYBEE FEEHI MASTOORAA YAA ASMA-AS SAAMI-EEN

نماز

آٹھ رکعت نماز پڑھیں ہررکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سو مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں