دعاے غریق
ہمیں اس دعا باقاعدگی سے پڑھنے کا حکم دیا گیا ہے ۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
یا اللہ یا رحمن یا رحیم یا مقلب القلوب ثبت قلبی علی دینک
اے اللہ اے رحمان اے ارحیم میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ